بالا دوی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حالات کا جائزہ لینے یا جاسوسی و نگرانی کی غرض سے گشت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حالات کا جائزہ لینے یا جاسوسی و نگرانی کی غرض سے گشت۔